Pages

Saturday, March 21, 2009

Congratulation


Aslaikum, Nadra has solved recharge problem. Now Simply print slip from ur computer and deposit in ABL OR MCB . Ur account will be updated within 2-3 hours.
I am very thankful to Nadra.


اسلام علیکم، سب سے پہلے سب فرنچائزی بھائیوں کو مبارک باد کہ ان کا دیرینہ مسئلہ حل ہونے کو ہے، نئی اطلاع کے مطابق اب آپ پیمنٹ سلپ اپنے سسٹم (آئی ڈی) سے مسلم کمرشل بینک یا الائیڈ بینک کی نکالیں گے اور ان بینکوں میں رقم جمع کرائیں گے اور رقم تقریبا دو گھنٹے میں آپ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہو جائے گی۔
اس اہم پیشرفت پر ہم سب نادرا کے شکرگزار ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ یہ جو نادرا کی طرف سے خوشخبریاں آنا شروع ہوئی ہیں ان کا سلسلہ یونہی جاری رہے گا اور ایک ایک کر کے ہمارے تمام مسائل حل ہو جائیں گے ۔۔۔۔۔ شکریہ نادرا

No comments:

Post a Comment