مشین آئی ڈی کی واپسی

Wednesday, July 29, 20090 Comments

دوستو، سجنو تے بیلیو، مترو تے سیلیو اسلام علیکم نادرا نے عقل مندی کا ثبوت دیتے ہوئے مشین آئی ڈی کی سہولت فرنچائزی کو واپس دے دی ہے، یہ ایک بڑی پیشرفت ہے۔
معلوم نہیں مشین آئی ڈی کی سہولت نادرا کو اپنے پاس رکھنے کا مشورہ کس صاحب فہیم شخص نے دیا تھا یہ تو ایسا ہی مشورہ تھا جیسا صدر زرداری کو پنجاب حکومت پر شب خون مارنے کا مشورہ دیا گیا تھا، جس کے بعد صدر زرداری کو ندامت کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوا۔ یہ مشورہ بھی کچھ ایسا ہی تھا۔
بہرحال نادرا کا شکریہ کہ اُس نے فرنچائزی کا حق تسلیم کیا اور اُسے یہ سہولت واپس لٹا دی۔
Share this article :

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. Nadra e-Sahulat - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger