Pages

Monday, January 18, 2010

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

اخباری اطلاع کے مطابق حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت محکمہ ڈاک کے عملہ کی جانب سے گھپلوں میں سخت کاروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں منی آرڈر پر جعلی دستخطوں سے رقوم ہضم کرنے والوں کی تحقیقات ایف آئی اے کے حوالے کی جا رہی ہے۔
 یہی کام اگر ای سہولت فرنچائزی کی سونپ دیا جائے تو یہ سارے گھپلے ختم ہو جائیں گے، کیونکہ نادرا کیاسک فرنچائزی پوری ایمانداری اور ذمہ داری سے مکمل چھان بین اور ویری فیکیشن کر بعد رقوم اُس کے اصلی حقدار تک پہنچائیں گے۔

1 comment:

  1. this proposal bilkul right hay nadra office valon ko es baray sochna chahiay meny order system b mutarif kervana chahiay

    ReplyDelete