قطرہ قطرہ مارنے سے بہتر ہے ایک ہی بار لوٹیا ڈبو دی جائے۔ ساڑھے تین سے پونے چار بجے تک ہم لوگ بینک میں کیش جمع کراتے ہیں اور نادرا کا یہ کہنا کہ تین بجے تک فیکس، ای میل یا سی ایم ایس کر دیا جائے ۔۔۔ چہ معنی دارد ۔ ۔ ۔ ؟
کیا سلپ نکالنے سے سے پہلے ہی انہیں فیکس کر دی جائے ۔۔۔۔۔۔؟
بھلے مانسوں، تھوڑی عقل استعمال کرتے ہوئے اس ٹائم فریم کو بڑھاؤ، کم از کم اسے پانچ بجے تک کا ہونا چاہیے۔
کیا سلپ نکالنے سے سے پہلے ہی انہیں فیکس کر دی جائے ۔۔۔۔۔۔؟
بھلے مانسوں، تھوڑی عقل استعمال کرتے ہوئے اس ٹائم فریم کو بڑھاؤ، کم از کم اسے پانچ بجے تک کا ہونا چاہیے۔
Post a Comment