پچھلے سال لگ بھگ انہی دنوں میں نادرا کی غلطیوں خمیازہ 933 روپے ادا کر چکا ہوں (جس کی تفصیل یہاں دیکھی جا سکتی ہے) اور اب پھر ٹھیک ایک سال بعد پھر وہی تہلکہ ڈاٹ کوم یعنی اب پھر 15مئی 2010 کو 1181 روپے کا ادا شدہ بل اگلے بلوں میں لگ کے آ رہا ہے۔ حد یہ کہ اس بار میپکو حکام نے سلپ پے لکھ کر دے دیا ہے کہ اس بل کی رقم ہمارے پاس آئی ہی نہیں، کوئی بتائے کہ اس رقم کو زمین کھا گئی یا آسمان۔
پچھلے سال کی طرح اس بار بھی بار بار میل اور سی ایم ایس پے کمپلین کرنے کے باوجود نہ کسی نے جواب دینے کی زحمت گوارہ کی اور نہ ان لوگوں سے اس قسم کے کسی کام کی توقع ہے۔
نادرا ہمیشہ اپنی بُری کارکردگی کو فرنچائزیوں کے سر تھوپتا رہا ہے، ایسا کب تک چلے گا، کب تک فرنچائزی کچھ کمانے کی بجائے جیب سے رقم ادا کرتے رہیں گے۔

کسی کے پاس ہے کوئی جواب؟
منیراحمد، کیاسک آئی ڈی ۔60719، ڈیرہ غازیخان
منیراحمد، کیاسک آئی ڈی ۔60719، ڈیرہ غازیخان
+ Comments + 2 Comments
IS TARHA TO HOTA HE IS TARHAN KE KAMO ME AB TIME AAGYA K NADARA WALON KO APNI TAQAT DEKHAI JAI BOHAT KARLYA BARDASHT OR AB AAP BHI HAD OFFIC JA KE PATHRAO KARO JALAO GHREO KARO OFFICE MR TOR PHOR KARO TAKE UN KO B MALOM HO KE HAM KYA CHEEZ HEN
‹ Ž œ … Ž œ “ Ž ¤ ¢ Ž ’ œ Ž ¥ œ ’ ’ … Ÿ “ Ž ¢ ˜ œ Ž ¥ œ š ¤ ” ž ¦ š Ž ˆ £ ¤ œ ¥ ‰ › Ÿ ¤ ¡ Š ¢ “ ³ £ ‹ Š ‚ Ž ¦ ¥ ó ž ¤ œ š ¤ … Ž œ “ ¢ ƒ ’ ¤ œ ¤ š ¤ ’ Ÿ ‚ ž ™ 500 Ž ¢ ƒ ¥ ’ Ž ’ Ž ‡ £ ¦ ¥ ó Ž ‹ Ž š Ž ˆ £ ¤ œ Š ¤ Ž Š ¢ ¦ ¦ ¥ „ ¢ ¤ ¦ š ¤ ’ š ¢ Ž ¤ – ¢ Ž ƒ Ž Š „ Ÿ œ ¤ ‡ ¤ ˆ ¦ ¤ £ ¥ ó
Post a Comment