eSahulat News

Thursday, October 21, 20104Comments

Share this article :

+ Comments + 4 Comments

Anonymous
October 23, 2010 at 12:13 AM

plz extend due date of 22.10.10 to 23.10.10 becouse i had not got my recharge yet..ma ne aj tak itna kamaya ni jitna ajj mujhay jurmana lag raha hai

Anonymous
July 8, 2011 at 3:41 PM

REQUEST TO ADMINS NADRA ,,,,SIR PLEASE IMPROVE E SAHULAT FRANCHISES COMMISSION FROM RS.5 TO RS.10 PLEASE......THANKS

February 1, 2012 at 5:10 PM

اطلاعات کے مطاق حبیب بینک لمیٹڈ کے جانب سےپاکستان میں جلد ہی ٹیلی نار ایزی پیسہ کی طرز پر برانچ لیس بینکنگ سروس متعارف کروائی جارہی ہے۔

ذراع کے مطابق ایچ بی ایل کی جانب سے اس سروس کا آغاز 2012 میں کیا جائے گا اور اس حوالے سے تشہری مہم کے لیے تمام انتظامات کر لیے گئے ہیں۔

ایچ بی ایل کے مطابق ان کی سروس پہلے سے موجود سروسز کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہوگی اور بل پیمنٹ ، موبائل والٹ اور رقوم کی منقلی کے علاوہ ایچ بی ایل کی جانب سے صارفین کو ریٹیل سروس جیسے ٹیکسی کا کرایہ ، پٹرول کی قیمت اور دیگر جگہوں پر ادائیگی کی سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ اسکے علاوہ رقوم کی بین الاقوامی ترسیل بھی اس میں شامل ہوگی۔

ایچ بی ایل برانچ لیس بنکنگ کے سربراہ اظفر جمال نے پروپاکستانی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس سروس کے لیے انہوں نے Sybase 365 سے اشتراک کیا ہے اور یوفون انکا ٹیلی کام پارٹنر ہے۔ اس کے علاوہ اس سروس کو Abacus Consulting کا تعاون بھی حاصل ہے۔

یوفون کے ساتھ اس سروس کے حوالے سے معاہدہ زیادہ اہمیت کا حامل نہیں کیونکہ ہوسکتاہے کہ جلد ہی ایچ بی ایل کی جانب سے دوسرے ٹیلی کام آپریٹرز کو بھی اس سروس میں شریک کر لیا جائے۔

یاد رہے کہ ملک بھر میں ایچ بی ایل کی 1500 سے زیادہ برانچیں ہیں، بینک کی کوشش ہے کہ وہ موجودہ 4 سے 5 ملین صارفین کو اپنی برانچ لیس بنکنگ میں شامل کرلے۔

اس حوالے سے ہم مزید تفصیلات کے منتظر ہیں تاکہ پھر اس سروس اور ٹیلی نار ایزی پیسہ اور یو بی ایل اومنی کا موازنہ کیا جاسکے۔

February 1, 2012 at 5:12 PM

Post a Comment

Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. Nadra e-Sahulat - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger