Important Notification from Embassy of Pakistan in Saudi Arabia about NICOP ID Cards

Wednesday, December 7, 20110 Comments

Dear All:

An important Notification from the Embassy of Pakistan in Riyadh vis-vis the NICOP ID Card.

All and sundries, on this List and beyond, are informed to collect their respective NICOP Cards that were applied for before Dec-2010.

If not collected the same shall be returned back to NADRA.after 15 Dece-2011 and the applicants have to apply for Duplicate Cards with due fee of S. Riyals 94 for each card.

Kindly spread the words to all in your contact.


ریاض(نمائندہ خصوصی ) سفارت خانہ پاکستان ریاض کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ایسے تمام خواتین و حضرات جنھوں نے دسمبر ۲۰۱۰ء سے قبل انگریزی شناختی کارڈ (نایئکوپ) کے لئے درخواستیں سفارت خانہ پاکستان ریاض میں جمع کرائی تھیں اور ابھی تک اُنھوں نے اپنی تیار شدہ کارڈوصول نہیں کئے ہیں ایسے خواتین وحضرات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ پندرہ دسمبر ۲۰۱۱ء تک ہر حالت میں اپنے کارڈز وصول کریں ورنہ اتمام کارڈز نادرا ہیڈکوارٹرز اسلام أباد واپس بھیجوا دئیے جائیں گے۔ پریس ریلیز کے مطابق ایسے د رخواست گزاروں کونئی فیس کے ساتھ ڈوپلیکیٹ کارڈ کے لئے دوبارہ درخواستیں جمع کرانی ہوگی۔ لہذا تمام متعلقہ افراد فوری طورپر اپنے اپنے کارڈز کے حصول کے لئے سفارت خانہ پاکستان ریاض (نادراسیکشن) سے رجوع کریں۔
Share this article :

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. Nadra e-Sahulat - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger