Barcode Reader Winners

Thursday, May 10, 20121Comments

Barcode Reader Winners
Congratulations to all the Franchise

Share this article :

+ Comments + 1 Comments

May 13, 2012 at 1:53 PM

الائیڈ بینک جلد موبائل بینکنگ سروس متعارف کروائے گا


الائیڈ بینک لمیٹیڈ کی جانب سے اپنے صارفین کو موبائل بینکنگ کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے Sybase اور Abacus Consulting سے معاہدہ کیا گیا ہے۔Sybase ایک SAP کمپنی ہے جو کہ موبائل کامرس کے شعبہ میں خاص مہارت رکھتی ہے، جبکہ Abacus Consulting موبائل بینکنگ کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے حوالے سے الائیڈ بینک کی مدد کرے گی۔
اس موقع پر الائیڈ بینک کے صدر خالد اے شیروانی کا کہنا تھا کہ ، الائیڈ بینک پاکستان کے چند بڑے بینکوں میں سے ایک ہے جو اپنے صارفین کو کم قیمت میں جدید سہولیات فراہم کرتا ہے۔موبائل کامرس سہولیات متعارف کروانے کی بدولت بینک اپنے صارفین کو پہلے سے بہتر اور موثر سروس فراہم کرسکے گا اور ان لوگوں کو تک بھی بینکنگ سروسز کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا جو اس سے قبل یہ سہولت حاصل نہیں کر سکتے تھے۔
امید کی جارہی ہے کہ الائیڈ بینک اور دیگر کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں موبائل بینکنگ سروسز کے فروغ کے باعث صارفین کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگا اور وہ لوگ جو بینکنگ سروسز استعمال نہیں کرتے تھے وہ بھی اسکی جانب راغب ہون ,khan tele com 03008636081

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. Nadra e-Sahulat - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger