اس اطلاع کا مقصد میری ناقص سمجھ سے تو باہر ہے۔ سمجھ نہیں آ رہی کہ نادرا اس اطلاع سے کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے۔ اگر کسی فرنچائزی نے کسی وجہ سے بغیر اطلاع فرنچائز بند کی تو کیا ہو گا؟
اور اگر کسی فرنچائزی سے دو یا تین دن کوئی ٹرانزکشن نہیں ہوتی تو اس کا کیا مفہوم لیا جائے گا؟
کسی کی سمجھ میں کچھ آ رہا ہے؟؟
اور اگر کسی فرنچائزی سے دو یا تین دن کوئی ٹرانزکشن نہیں ہوتی تو اس کا کیا مفہوم لیا جائے گا؟
کسی کی سمجھ میں کچھ آ رہا ہے؟؟
+ Comments + 1 Comments
hello all ... i dont knw why they neend to know closing of franchize for aday or more.I think they just want to teaze us nothing more...
Post a Comment